علامت اقبال کی دیگر ویب سائٹ
علامت علامہ اقبال کی مرکزی ویب گاہ
علامت علامہ اقبال آفاقی کتب خانہ
 
علامت سر ورق
علامت رجسٹریشن فارم
علامت لالہ صحرا (نظم)
علامت عکس و آواز
علامت فرہنگ
علامت شرح
علامت اکثر پوچھے گئے سوالات
علامت رابطہ

س:اس فلم کا دورانیہ کتنا ہونا چاہیے؟
ج: آپ اپنی منتخب کردہ آڈیو فائل کے دورانیے کے مطابق ويڈیو فلم کا دورانیہ رکھ سکتے ہیں یا آپ اپنی آڈیو بھی ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ بنیادی مقصد نظم کے تمام اشعار پر فلم کی عکس بندی ہے۔

س:کیا اس نظم کے علاوہ اور کسی موضوع پر ویڈیو بنائی جاسکتی ہے؟
ج: فی الحال یہ اکادمی تجرباتی طور پر یہ مقابلہ کروا رہی ہیں۔ اس کی کامیابی کی صورت میں نومبر 2017ء میں مزید مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا اور اس مقابلے میں مزید نظمیں اور مزید انعامات شامل ہونگے۔