علامت اقبال کی دیگر ویب سائٹ
علامت علامہ اقبال کی مرکزی ویب گاہ
علامت علامہ اقبال آفاقی کتب خانہ
 
علامت سر ورق
علامت رجسٹریشن فارم
علامت لالہ صحرا (نظم)
علامت عکس و آواز
علامت فرہنگ
علامت شرح
علامت اکثر پوچھے گئے سوالات
علامت رابطہ

الفاظ

معنی

گنبدِ مینائی

آسمان

عالمِ تنہائی

اکیلا پن

پہنائی

پھیلاؤ، وسعت

بھٹکا ہوا راہی

راستہ بھولا ہوا مسافر

لالۂ صحرائی

ریگستان کا لالہ، آغازِ اسلام کے مسلمان مراد ہیں جو صحراؤں میں رہتے اور بہت جدوجہد کرتے تھے

کلیم

حضرت موسیٰؑ، مراد باطل سے ٹکر لینے والا

کوہ وکمر

پہاڑ اور وادی

شعلۂ سینائی

طُورِ سینا والا شعلہ، حضرت موسیٰؑ کو سینا پہاڑ پر آگ جلتی دکھائی دی تھی جو دراصل خدا کا جلوہ تھا

شاخ سے پھوٹنا

اُگنا

شاخ سے ٹوٹنا

شاخ سے الگ ہو جانا

جذبۂ پیدائی

ظاہر ہونے کا جذبہ

لذتِ یکتائی

یکتا یعنی بے مثال ہونے کا مزہ

غوّاص

غوطہ لگانے والا

ماتم

کسی کے مرنے پر رونے کی حالت

بھنور

پانی کا چکر، گرداب

گرمی آدم سے

مراد انسان کی رونق کے سبب

ہنگامۂ عالم

دنیا کی رونق، چہل پہل

گرم ہونا

رونق قائم ہونا/رہنا

بادِ بیابانی

جنگل کی ہوا

دل سوزی

عشق میں دل کی تپش اور حرارت

سرمستی

محویت، بیخودی کی حالت

رعنائی

خوبصورت