(3)
آج
وہ کشمير ہے محکوم و مجبور و فقير
کل
جسے اہل نظر کہتے تھے ايران صغير
سينہء
افلاک سے اٹھتي ہے آہ سوز ناک
مرد
حق ہوتا ہے جب مرعوب سلطان و امير
کہہ
رہا ہے داستاں بيدردي ايام کي
کوہ
کے دامن ميں وہ غم خانہء دہقان پير
آہ!
يہ قوم نجيب و چرب دست و تر دماغ
ہے
کہاں روز مکافات اے خدائے دير گير؟
|