ظلام بحر ميں کھو کر سنبھل جا

 
ظلام بحر ميں کھو کر سنبھل جا
تڑپ جا ، پيچ کھا کھا کر بدل جا
نہيں ساحل تري قسمت ميں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا!