مکاني ہوں کہ آزاد مکاں ہوں


مکاني ہوں کہ آزاد مکاں ہوں
جہاں بيں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں
وہ اپني لامکاني ميں رہيں مست
مجھے اتنا بتا ديں ميں کہاں ہوں!