شير اور خچر


شير
ساکنان دشت و صحرا ميں ہے تو سب سے الگ
کون ہيں تيرے اب و جد ، کس قبيلے سے ہے تو؟
خچر
ميرے ماموں کو نہيں پہچانتے شايد حضور
وہ صبا رفتار ، شاہي اصطبل کي آبرو!
(
ماخوذ ازجرمن(