حيات ابدي


زندگاني ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودي
وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے
ہو اگر خودنگر و خودگر و خودگير خودي
يہ بھي ممکن ہے کہ تو موت سے بھي مر نہ سکے