عقل و دل

 
ہر خاکي و نوري پہ حکومت ہے خرد کي
باہر نہيں کچھ عقل خدا داد کي زد سے
عالم ہے غلام اس کے جلال ازلي کا
اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے