مہمان عزيز


پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير
خوب و ناخوب کي اس دور ميں ہے کس کو تميز!
چاہيے خانہ دل کي کوئي منزل خالي
شايد آجائے کہيں سے کوئي مہمان عزيز