ادبيات


عشق اب پيروي عقل خدا داد کرے
آبرو کوچہ جاناں ميں نہ برباد کرے
کہنہ پيکر ميں نئي روح کو آباد کرے
يا کہن روح کو تقليد سے آزاد کرے