کارل
مارکس
کي آواز
يہ
علم و حکمت کي مہرہ بازي ، يہ بحث و تکرار کي نمائش
نہيں
ہے دنيا کو اب گوارا پرانے افکار کي نمائش
تري
کتابوں ميں اے حکيم معاش رکھا ہي کيا ہے آخر
خطوط
خم دار کي نمائش ، مريز و کج دار کي نمائش
جہان
مغرب کے بت کدوں ميں ، کليسياؤں ميں ، مدرسوں ميں
ہوس
کي خون ريزياں چھپاتي ہے عقل عيار کي نمائش
|