مشرق و مغرب


يہاں مرض کا سبب ہے غلامي و تقليد
وہاں مرض کا سبب ہے نظام جمہوري
نہ مشرق اس سے بري ہے ، نہ مغرب اس سے بري
جہاں ميں عام ہے قلب و نظر کي رنجوري