Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کی مزار اقبال پر حاضری

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اقبال اکادمی پاکستان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے وفد کے ہمراہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے کہا کہ علامہ اقبال کا نظریہ پاکستان کی آزادی اور ترقی کی بنیاد ہے۔ ان کے افکار آج بھی قوم کے لیے مشعل راہ ہیں۔ وفد میں جناب محمد نعمان چشتى، ڈاکٹر طاہر حمید تنولی، جناب وقار احمد، فہیم ارشد چودھری ، محمد اسحاق ، ملک اسد اور طیب حیدرشامل تھے۔